
Opt Optimals Soft Creamy Cleanser
Product Price
PKRs3,600.00
Description
یہ ایک نرم اور کریمی فیس کلینزر ہے جو جلد کو بغیر خشک کیے آہستگی سے صاف کرتا ہے۔ اسکن کو صاف، نرم اور ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ نارمل سے ڈرائی اور حساس جلد کے لیے موزوں ہے ✨
Product Information
- Brand
- oriflame