
Novage Refresh Gel cleanser
Product Price
PKRs4,700.00
Description
یہ Oriflame NovAge Cleanser ایک نرم مگر مؤثر کلینزر ہے جو جلد کی گہرائی تک صفائی کرتا ہے، میک اپ، گرد اور اضافی آئل کو با آسانی ہٹا دیتا ہے۔ جلد کو تازہ، نرم اور ہائیڈریٹڈ محسوس کراتا ہے اور اگلے اسکن کیئر اسٹیپس کے لیے بہترین تیاری دیتا ہے۔ مناسب ہر قسم کی جلد کے لیے۔ suitable for all skin types
Product Information
- Brand
- oriflame